محبت اور سکون
ھےنا عجیب بات محبت میں سکون نہیں ھوتا آخر ایسا کیوں ہوتا ہے؟ کیا محبت کرنا گناہ ھے؟ نھیں گناہ تو نھیں یہ تو الہامی جزبہ ھے جو دلوں پہ نورکی مانند ناز ل ھوتا ھے پھر محبت میں سکون ناپید کیوں ہوتا ہے؟کیوں ھم توڑ دیے جاتے ہیں؟ پتا ھےجب ھم محبت کرنا شروع کر تے ہیں تواس کو خدا کی طرح پوجنا شروع کر تے ہیں۔یھی سب سے بڑا گناہ ہے کہ ھم اللّٰہ سے پہلے اس کے سامنے رو دیے ھیں اور یہی تو شرک ھے اور اللّٰہ شرک کو نا پسند کرتا ہے پھر سکون کیسے ملے؟اس لیے ھم توڑ دیے جاتے ہیں۔رد کر دئے جاتے ہیں۔کے شائد ھم ٹوٹنے پر ھی اہنے رب کی طرف لوٹ جائے لیکن ھم اسے بھول جاتے ھے وہ نھیں بھولتا۔ یقین کیجیے اگر اس کو پوجنے سے پہلے اپنے رب کو اپنا ھمراز بنا لے تو ھم نا رد کیے جائے گے پھر آپکو وھی ملے گا جو آپکی چاھت ہے